ابنا: پاکستان کے شورش زدہ شہرکراچی کے علاقے کھارادر کھجور گلی میں ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے9افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
کراچی سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق آج صبح کھارادر کے علاقے کھجور گلی میں موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح دھشتگردوں نے دکانوں ،اسٹاپ اور ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئےجن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے ۔
واقعے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی اور کاروبار بند ہوگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲